راولپنڈی ۔ 7 ستمبر (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کے شہداءکے اہلخانہ کے عزم اور بلند حوصلوں کو سراہا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے ٹوئیٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہداءکی تقریب کے بعد شہداءپاک فوج کے اہلخانہ سے ملاقاتیں کیں۔آرمی چیف نے …
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی یوم شہداءکی تقریب کے بعد شہداءپاک فوج کے اہلخانہ سے ملاقاتیں

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 7 ستمبر (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کے شہداءکے اہلخانہ کے عزم اور بلند حوصلوں کو سراہا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے ٹوئیٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہداءکی تقریب کے بعد شہداءپاک فوج کے اہلخانہ سے ملاقاتیں کیں۔آرمی چیف نے کہا کہ شہداءہمارا فخر ہیں اور ہم ان کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔








