سرینگر ۔ 19 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے آزادی پسند رہنماﺅں کی گرفتاریوں اور ان پرپابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے قابض انتظامیہ کی بوکھلاہٹ قراردیا ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارتی حکومت کی طرف سے کشمیر میں نا م نہاد انتخابی عمل محض ایک ڈرامہ ہے …
آزادی پسند رہنماﺅں کی گرفتاریاں اور ان پرپابندیاں قابض انتظامیہ کی بوکھلاہٹ ہے، گیلانی

مزید خبریں
سرینگر ۔ 19 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے آزادی پسند رہنماﺅں کی گرفتاریوں اور ان پرپابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے قابض انتظامیہ کی بوکھلاہٹ قراردیا ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارتی حکومت کی طرف سے کشمیر میں نا م نہاد انتخابی عمل محض ایک ڈرامہ ہے جس کا مقصد لوگوں کو فریب دینا ہے۔







