سڈنی ۔ 19 جولائی (اے پی پی) آسٹریلیا کی مینز کرکٹ ٹیم 2019-20ءسیزن کےلئے پاکستان، سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کھیلے گی جبکہ ویمنز ٹیم سری لنکا، بھارت اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کی میزبانی کرے گی۔ کرکٹ آسٹریلیا کے 2019-20ءسیزن کے ہوم سیریز کے شیڈول کے مطابق آسٹریلوی مینز ٹیم پاکستان، سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں میزبان ہوگی جبکہ ویمنز ٹیم …
آسٹریلوی ٹیم 2019-20ءسیزن کیلئے پاکستان، سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کی میزبانی کرے گی

مزید خبریں
سڈنی ۔ 19 جولائی (اے پی پی) آسٹریلیا کی مینز کرکٹ ٹیم 2019-20ءسیزن کےلئے پاکستان، سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کھیلے گی جبکہ ویمنز ٹیم سری لنکا، بھارت اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کی میزبانی کرے گی۔ کرکٹ آسٹریلیا کے 2019-20ءسیزن کے ہوم سیریز کے شیڈول کے مطابق آسٹریلوی مینز ٹیم پاکستان، سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں میزبان ہوگی جبکہ ویمنز ٹیم سری لنکا، بھارت اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کی میزبانی کرے گی۔ یوم آسٹریلیا کے موقع پر کوئی بھی انٹرنیشنل میچ نہیں کھیلا جائے گا اور یہ جنوری 1994ءکے بعد پہلا موقع ہے کہ یوم آسٹریلیا پر کوئی میچ نہیں رکھا گیا۔








