آسٹریلوی پولیس نے داعش میں شمولیت کے لیے شام جانے 5 شہریوں کو عدالت میں پیش کر دیا

سڈنی ۔ 17 مئی (اے پی پی)آسٹریلوی پولیس نے داعش میں شمولیت کے لیے شام جانے کی کوشش کرنے والے 5 شہریوں کو عدالت میں پیش کر دیا جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق ان افرادکو فلپائن سے ڈی پورٹ کر کے آسٹریلین حکام کی تحویل میں دیا گیا تھا۔ یہ افراد ایک سات میٹر لمبی کشتی میں سوار ہو کر شام پہنچنا چاہتے تھے۔ ان کی عمریں21 اور 31 برس …

سڈنی ۔ 17 مئی (اے پی پی)آسٹریلوی پولیس نے داعش میں شمولیت کے لیے شام جانے کی کوشش کرنے والے 5 شہریوں کو عدالت میں پیش کر دیا جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق ان افرادکو فلپائن سے ڈی پورٹ کر کے آسٹریلین حکام کی تحویل میں دیا گیا تھا۔ یہ افراد ایک سات میٹر لمبی کشتی میں سوار ہو کر شام پہنچنا چاہتے تھے۔ ان کی عمریں21 اور 31 برس کے درمیان بتائی گئی ہیں۔ ان افراد پر بیرون ملک میں جا کر پرتشدد سرگرمیوں میں ملوث ہونے سے متعلق فردِ جرم عائد کی گئی ہے۔ جرم ثابت ہو جانے پر ان میں سے ہر ایک کو عمر قید کی سزا سنائی جا سکتی ہے

مزید خبریں

Leave a Reply