سڈنی ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) ویمنز ایشز سیریز، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ (آج) جمعرات کو کھیلا جائے گا۔ آسٹریلیا ویمن کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں میزبان ٹیم نے 2 وکٹ سے کامیابی حاصل کی۔ دونوں ٹیموں کے مابین تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 29 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔
آسٹریلیا اور انگلینڈ ویمنز کے درمیان دوسرا ون ڈے (آج) کھیلا جائے گا

مزید خبریں