آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان انڈر 19 ورلڈ کپ کا فائنل میچ ہفتہ کو کھیلا جائیگا

ویلنگٹن ۔ 2 فروری (اے پی پی) آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل میچ ہفتہ کو کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کو اس سے قبل تین، تین مرتبہ عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل ہے، ایونٹ میں دونوں ٹیموں کی حالیہ فارم اور کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کن معرکے میں کانٹے دار مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔

مزید خبریں