آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ ویمنز کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل 17 فروری کو کھیلا جائے گا

میلبورن ۔ 14 فروری (اے پی پی) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 17 فروری کو میلبورن کرکٹ گراﺅنڈ میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیم رواں ماہ آسٹریلیا کا دورہ کرے گی جہاں وہ تین ٹی 20 میچ کھیلے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 17 فروری کو میلبورن، …

میلبورن ۔ 14 فروری (اے پی پی) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 17 فروری کو میلبورن کرکٹ گراﺅنڈ میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیم رواں ماہ آسٹریلیا کا دورہ کرے گی جہاں وہ تین ٹی 20 میچ کھیلے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 17 فروری کو میلبورن، دوسرا 19 فروری کو وکٹوریہ جبکہ تیسرا اور آخری میچ 22 فروری کو ایڈیلیڈ اوول میں کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply