آسٹریلین اوپن ٹینس، فیڈرر، برڈچ، فوگنینی اور تھائم مینز سنگلز پری کوارٹر فائنل میں داخل

میلبورن ۔ 20 جنوری (اے پی پی) شہرہ آفاق سوئس سٹار راجر فیڈرر، ٹامس برڈچ، فوگنینی اور ڈومنک تھائم فتوحات برقرار رکھتے ہوئے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، نوویک جوکووچ انجری مسائل کے باوجود تیسری آزمائش میں سرخرو رہے، فورتھ سیڈ الیگزینڈر کو اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید خبریں