اسلام آباد ۔ 03 فروری (اے پی پی) پشاور نے آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا میں فٹ بال کے ایونٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے تیسری پوزیشن کے میچ میں پشاور نے کوئٹہ کو ایک سخت مقابلے کے بعد 1-0 گول سے شکست دی، وقفے تک دونوں ٹیمیں گول کرنے میں ناکام رہیں، دوسرے ہاف میں حارث نے گول کرکے اپنی ٹیم کو …
آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا فٹ بال ایونٹ، پشاور نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 03 فروری (اے پی پی) پشاور نے آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا میں فٹ بال کے ایونٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے تیسری پوزیشن کے میچ میں پشاور نے کوئٹہ کو ایک سخت مقابلے کے بعد 1-0 گول سے شکست دی، وقفے تک دونوں ٹیمیں گول کرنے میں ناکام رہیں، دوسرے ہاف میں حارث نے گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی جو کہ مقررہ وقت تک برقرار رہی۔








