اسلام آباد ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) دنیا کی کم عمر ترین نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے میانمار کی لیڈر آنگ سان سوچی سے روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے ’شرمناک سلوک‘ کی مذمت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ آنگ سان سوچی بھی جمہوریت کے لیے کوششیں کرنے کے حوالے سے نوبل امن انعام حاصل کر چکی ہیں اور …
آنگ سان سوچی روہنگیا مسلمانوں سے سلوک کی مذمت کریں، ملالہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) دنیا کی کم عمر ترین نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے میانمار کی لیڈر آنگ سان سوچی سے روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے ’شرمناک سلوک‘ کی مذمت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ آنگ سان سوچی بھی جمہوریت کے لیے کوششیں کرنے کے حوالے سے نوبل امن انعام حاصل کر چکی ہیں اور میانمار میں انہیں طاقتور لیڈر تصور کیا جاتا ہے۔








