آپریشن ضرب عضب سے متاثر آئی ڈی پیز کے 28 ہزار 414 مکانات کا سروے مکمل

اسلام آباد ۔ 5 جنوری (اے پی پی) آپریشن ضرب عضب سے متاثر آئی ڈی پیز کے 28ہزار 414 مکانات کا سروے مکمل کرلیاگیا ہے ۔ مکمل طورپر تباہ ہونے والے گھر کے مالک کو 4لاکھ جبکہ جزوی طور پر متاثر ہونے والے مکانات کا معاوضہ 1لاکھ 60ہزار روپے ادا کیاجارہاہے ۔ فاٹا کے تعمیر نو کے حکام کے مطابق ضرب عضب میں متاثر ہونے والے بے گھر افراد کے …

اسلام آباد ۔ 5 جنوری (اے پی پی) آپریشن ضرب عضب سے متاثر آئی ڈی پیز کے 28ہزار 414 مکانات کا سروے مکمل کرلیاگیا ہے ۔ مکمل طورپر تباہ ہونے والے گھر کے مالک کو 4لاکھ جبکہ جزوی طور پر متاثر ہونے والے مکانات کا معاوضہ 1لاکھ 60ہزار روپے ادا کیاجارہاہے ۔ فاٹا کے تعمیر نو کے حکام کے مطابق ضرب عضب میں متاثر ہونے والے بے گھر افراد کے مکانات کے سروے کا سلسلہ جاری ہے

Leave a Reply