آپریشن ضرب عضب میں متاثر ہونے والے بے گھر افراد کی واپسی کا 90 فیصد عمل مکمل

اسلام آباد ۔ 2 اپریل (اے پی پی) وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات کے آپریشن ضرب عضب میں متاثر ہونے والے عارضی طورپر بے گھر افراد کی اپنے آبائی علاقوں میں واپسی کاعمل 90 فیصد مکمل ہونے کے بعد ماہانہ بنیادوں پر امداد کی فراہمی کا سلسلہ ختم ، صرف شمالی وزیر ستان کے 14 ہزار خاندانوں کو ماہانہ بنیادوںپر بارہ ہزار روپے فراہم کئے جا رہے ہیں۔ …

اسلام آباد ۔ 2 اپریل (اے پی پی) وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات کے آپریشن ضرب عضب میں متاثر ہونے والے عارضی طورپر بے گھر افراد کی اپنے آبائی علاقوں میں واپسی کاعمل 90 فیصد مکمل ہونے کے بعد ماہانہ بنیادوں پر امداد کی فراہمی کا سلسلہ ختم ، صرف شمالی وزیر ستان کے 14 ہزار خاندانوں کو ماہانہ بنیادوںپر بارہ ہزار روپے فراہم کئے جا رہے ہیں۔ فاٹا سیکرٹریٹ کے تعمیر نو و بحالی کے پروگرام منیجر حماد علی نے پیر کو اے پی پی سے اپنی خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ فاٹا کے آپریشن ضرب عضب سے متاثر ہون ےوالے عارضی طور پر بے گھر افراد کی 90 فیصد واپسی کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔