اسلام آباد ۔ یکم جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ آگے بڑھنے کے لئے اتفاق رائے ضروری ہے، اداروں میں اصلاحات کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا، بجٹ پر تنقید کی گئی لیکن متبادل نہیں بتایا۔ بدھ کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن صرف تنقید کرتی ہے تجاویز نہیں دیتی۔ …
آگے بڑھنے کے لئے اتفاق رائے ضروری ہے، اداروں میں اصلاحات کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا، اپوزیشن صرف تنقید کرتی ہے تجاویز نہیں دیتی وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ آگے بڑھنے کے لئے اتفاق رائے ضروری ہے، اداروں میں اصلاحات کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا، بجٹ پر تنقید کی گئی لیکن متبادل نہیں بتایا۔ بدھ کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن صرف تنقید کرتی ہے تجاویز نہیں دیتی۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک میں مائنس ون کا کوئی ماحول نہیں ہے، حکومت کو کوئی سیاسی چیلنج درپیش نہیں، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان جیسا کوئی اور لیڈر موجود نہیں ہے۔








