اسلام آباد۔25فروری (اے پی پی):اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے صدر بریگیڈیئر (ر) وجاہت حسین، سیکرٹری جنرل کرنل (ر) شاہجہان میر، ویمن ونگ کی صدر شاہد خانم اور سیکرٹری عابدہ تنویر نے خیبرپختونخوا اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے فنانس سیکرٹری مشرف خان کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں کہا کہ مرحوم کی خیبرپختونخوا میں اتھلیٹکس کے فروغ کے لئے …
اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے صدر بریگیڈیئر (ر) وجاہت حسین و دیگر کی مشرف خان کی وفات پر اظہار تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد۔25فروری (اے پی پی):اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے صدر بریگیڈیئر (ر) وجاہت حسین، سیکرٹری جنرل کرنل (ر) شاہجہان میر، ویمن ونگ کی صدر شاہد خانم اور سیکرٹری عابدہ تنویر نے خیبرپختونخوا اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے فنانس سیکرٹری مشرف خان کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
انہوں نے اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں کہا کہ مرحوم کی خیبرپختونخوا میں اتھلیٹکس کے فروغ کے لئے خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔








