احتجاجی کلینڈر کا اجرائ،29اگست کو مکمل ہڑتال کی کال

سرینگر ۔ 24 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے کہا ہے کہ آرٹیکل 35اے کے ساتھ کسی بھی قسم کی چھیڑ چھاڑ کا بنیادی مقصد جموں کشمیر میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنا ہے اور یہ مسئلہ براہ راست کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے ساتھ جڑا ہوا ہے اسلئے …

سرینگر ۔ 24 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے کہا ہے کہ آرٹیکل 35اے کے ساتھ کسی بھی قسم کی چھیڑ چھاڑ کا بنیادی مقصد جموں کشمیر میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنا ہے اور یہ مسئلہ براہ راست کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے ساتھ جڑا ہوا ہے اسلئے ہمیں اتحاد اور پامردی کے ساتھ اس کا دفاع کرنا ہوگا۔

Leave a Reply