احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم محمد نوازشریف ان کی بیٹی مریم نواز کی طرف سے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنائے جانے کو ایک ہفتہ کے لئے موخر کرنے کی استدعا مسترد کردی

اسلام آباد ۔ 6 جولائی (اے پی پی)احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم محمد نوازشریف ان کی بیٹی مریم نواز کی طرف سے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنائے جانے کو ایک ہفتہ کے لئے موخر کرنے کی استدعا مسترد کردی ۔ اس حوالے سے جمعرات کو محمد نواز شریف کے وکیل کی طرف سے درخواست دائر کی گئی تھی جس کی سماعت جمعہ کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر …

اسلام آباد ۔ 6 جولائی (اے پی پی)احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم محمد نوازشریف ان کی بیٹی مریم نواز کی طرف سے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنائے جانے کو ایک ہفتہ کے لئے موخر کرنے کی استدعا مسترد کردی ۔ اس حوالے سے جمعرات کو محمد نواز شریف کے وکیل کی طرف سے درخواست دائر کی گئی تھی جس کی سماعت جمعہ کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی اور فریقین کے دلائل سننے کے بعد انہوں نے فیصلہ محفوظ کرلیا جو ایک گھنٹے بعد سنایا گیا۔ عدالت نے فیصلہ موخر کرنے کی استدعا مسترد کردی ۔

مزید خبریں