اسلام آباد۔18نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ احسن اقبال موصوف کی جماعت 2018 میں نئی حکومت کو فورا ً آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا مشورہ دیتی تھی کیونکہ معلوم تھا کہ پانامہ لیگ نے ملک کو دیوالیہ کر چھوڑا تھا۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا آج کورونا کی بعد دنیا کی معیشت 4.4فیصدسکڑے گی لیکن پاکستان الحمداللہ مثبت …
احسن اقبال کی جماعت 2018 میں نئی حکومت کو فورا ً آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا مشورہ دیتی تھی، وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد۔18نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ احسن اقبال موصوف کی جماعت 2018 میں نئی حکومت کو فورا ً آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا مشورہ دیتی تھی کیونکہ معلوم تھا کہ پانامہ لیگ نے ملک کو دیوالیہ کر چھوڑا تھا۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا آج کورونا کی بعد دنیا کی معیشت 4.4فیصدسکڑے گی لیکن پاکستان الحمداللہ مثبت گروتھ حاصل کرے گا۔








