اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ 27 اپریل سے ملائشیا میں شروع ہوگا

کوالالمپور ۔21 مارچ (اے پی پی ) اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ملائشیا کے شہر ایپو میں 27 اپریل سے شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، جاپان، برطانیہ، بھارت اور میزبان ملائشیا کی ہاکی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 6 مئی کو ہوگا۔

Leave a Reply