اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اربوں روپے کھانے والا کہتا ہے کہ جیل میں سہولیات نہیں، کیا نواز شریف کو فائیو اسٹار ہوٹل میں رکھیں؟ شہباز شریف الیکشن ہارا تو سیدھا اڈیالہ جیل جائے گا، زرداری اور نواز کا سب کچھ باہر ہے، قبضہ گروپ کا پیسہ لاکر عوام پر خرچ کروں گا، اپنے بچوں کے …
اربوں روپے کھانے والا کہتا ہے کہ جیل میں سہولیات نہیں، کیا نواز شریف کو فائیو اسٹار ہوٹل میں رکھیں؟ شہباز شریف الیکشن ہارا تو سیدھا اڈیالہ جیل جائے گا، زرداری اور نواز کا سب کچھ باہر ہے، قبضہ گروپ کا پیسہ لاکر عوام پر خرچ کروں گا، اپنے بچوں کے مستقبل کیلئے بلے کو ووٹ دو،عمران خان کا جلسہ عام سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اربوں روپے کھانے والا کہتا ہے کہ جیل میں سہولیات نہیں، کیا نواز شریف کو فائیو اسٹار ہوٹل میں رکھیں؟ شہباز شریف الیکشن ہارا تو سیدھا اڈیالہ جیل جائے گا، زرداری اور نواز کا سب کچھ باہر ہے، قبضہ گروپ کا پیسہ لاکر عوام پر خرچ کروں گا، اپنے بچوں کے مستقبل کیلئے بلے کو ووٹ دو، ان شاءاللہ 26 جولائی کو ایک نیا پاکستان بنے گا۔یہ بات چیئرمین تحریک انصاف نے ہفتہ کی شام اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔








