ارجنٹائن، پرتگال، فرانس، یوروگوئے اور کولمبیا نے 2018ءفیفا ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کر لیا، امریکہ، ہالینڈ اور چلی دوڑ سے باہر

بیونس آئرس ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) ارجنٹائن، پرتگال، فرانس، یوروگوئے اور کولمبیا کی ٹیموں نے آئندہ برس روس میں شیڈول فیفا ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کیلئے کوالیفائی کر لیا، ہالینڈ اور امریکہ کی ٹیمیں میگا ایونٹ میں جگہ بنانے کی دوڑ سے باہر ہو گئیں، امریکن ٹیم 31 برس بعد میگا ایونٹ میں حصہ نہیں لے سکے گی، اس نے آخری بار 1986ءمیں منعقدہ ورلڈ کپ مس …

بیونس آئرس ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) ارجنٹائن، پرتگال، فرانس، یوروگوئے اور کولمبیا کی ٹیموں نے آئندہ برس روس میں شیڈول فیفا ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کیلئے کوالیفائی کر لیا، ہالینڈ اور امریکہ کی ٹیمیں میگا ایونٹ میں جگہ بنانے کی دوڑ سے باہر ہو گئیں، امریکن ٹیم 31 برس بعد میگا ایونٹ میں حصہ نہیں لے سکے گی، اس نے آخری بار 1986ءمیں منعقدہ ورلڈ کپ مس کیا تھا۔

مزید خبریں

Leave a Reply