ریاض ۔ 17 اگست (اے پی پی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حجاج کرام کو خوش آمدید کہا۔ ٹویٹر اکا¶نٹ پر اپنے پیغام میں خادم حرمین شریفین نے کہا ہے کہ وہ مقدس پاک سرزمین آنے والے تمام حجاج کرام کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ یہ وہ مقام ہے جس کے لئے تمام مسلمانا ن عالم کے دل دھڑکتے ہیں۔ میری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ …
ارض پاک آنے پر تمام عازمین کو خوش آمدید کہتا ہوں، شاہ سلمان

مزید خبریں
ریاض ۔ 17 اگست (اے پی پی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حجاج کرام کو خوش آمدید کہا۔ ٹویٹر اکا¶نٹ پر اپنے پیغام میں خادم حرمین شریفین نے کہا ہے کہ وہ مقدس پاک سرزمین آنے والے تمام حجاج کرام کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ یہ وہ مقام ہے جس کے لئے تمام مسلمانا ن عالم کے دل دھڑکتے ہیں۔ میری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ حج پر آنے والے تمام بھائیوں کے سفر حج کو شرف قبولیت بخشے۔ انکی محنت کو بار آور کرے اور انکی دعائیں قبول فرمائے۔








