لندن ۔ 2 اگست (اے پی پی) انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ اس کے ایک ملازم کے کمپیوٹر کو خفیہ اسرائیلی کمپنی کے تیار کردہ ایک سپائی ویئر نے نشانہ بنایا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق اس کا یہ ملازم سعودی عرب میں انسانی حقوق کی صورت حال کی تفتیش میں مصروف ہے اور اسے جون میں مشتبہ پیغامات وصول ہوئے، جو صارف کے فونز کو …
اسرائیلی سپائی ویئرنے ہمارے ملازم کو نشانہ بنایا ہے ، ایمسنٹی انٹر نیشنل

مزید خبریں
لندن ۔ 2 اگست (اے پی پی) انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ اس کے ایک ملازم کے کمپیوٹر کو خفیہ اسرائیلی کمپنی کے تیار کردہ ایک سپائی ویئر نے نشانہ بنایا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق اس کا یہ ملازم سعودی عرب میں انسانی حقوق کی صورت حال کی تفتیش میں مصروف ہے اور اسے جون میں مشتبہ پیغامات وصول ہوئے، جو صارف کے فونز کو متاثر کرنے کی کوشش کا حصہ تھے۔








