اسرائیلی فوجیوں نے مزید17 فلسطینی گرفتار کر لئے

مقبوضہ بیت المقدس ۔ 22 اگست (اے پی پی) اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی علاقے میں 17 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی علاقے میں 17 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ دریائے اردن کے مغربی علاقے کے متعدد مقامات پر …

مقبوضہ بیت المقدس ۔ 22 اگست (اے پی پی) اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی علاقے میں 17 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی علاقے میں 17 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ دریائے اردن کے مغربی علاقے کے متعدد مقامات پر کل رات چھاپے مارے گئے جن کے نتیجے میں دہشت گردی میں ملوث 17 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Leave a Reply