اقوام متحدہ ۔ 19 نومبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں اب تک 59 فلسطینی شہید اور 3472 زخمی ہوئے ہیں، قابض فوج کے ہاتھوں ہرماہ اوسطا 200 فلسطینی بچوں کو حراست میں لیا جاتا ہے۔بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے بین الاقوامی ادارے 'یونیسف' کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں …
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں رواں سال 59 فلسطینی بچے شہید

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ 19 نومبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں اب تک 59 فلسطینی شہید اور 3472 زخمی ہوئے ہیں، قابض فوج کے ہاتھوں ہرماہ اوسطا 200 فلسطینی بچوں کو حراست میں لیا جاتا ہے۔بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے بین الاقوامی ادارے ‘یونیسف’ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کے خلاف انتقامی حربوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ فلسطینی بچوں کے ساتھ عدم مساوات کا برتاﺅ عام ہے۔یونیسیف’ کے علائی ڈائریکٹر ٹیڈ شیبن نے کہا کہ اس وقت مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقا میں قریبا2 کروڑ 90 لاکھ بچے عدم مساوات کا شکار ہیں۔








