تل ابیب ۔17 جون (اے پی پی) فنڈز کے غلط استعمال پر اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ سارانیتن یاہو پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ سارانیتن یاہو مالی بدعنوانی میں ملوث ہیں اور ان پریہ الزام ہے کہ انہوں نے باورچی کی موجودگی کو خفیہ رکھ کر کھانا منگوایا تھا۔ انہوں نے سوا کروڑ روپے کے کھانے وزیراعظم ہاوس میں جعلسازی سے منگوائے تھے۔جرم ثابت ہونے پر اسرائیلی وزیراعظم …
اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ پر فرد جرم عائد

مزید خبریں
تل ابیب ۔17 جون (اے پی پی) فنڈز کے غلط استعمال پر اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ سارانیتن یاہو پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ سارانیتن یاہو مالی بدعنوانی میں ملوث ہیں اور ان پریہ الزام ہے کہ انہوں نے باورچی کی موجودگی کو خفیہ رکھ کر کھانا منگوایا تھا۔ انہوں نے سوا کروڑ روپے کے کھانے وزیراعظم ہاوس میں جعلسازی سے منگوائے تھے۔جرم ثابت ہونے پر اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ اور وزیراعظم ہاوس کے معطل ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل کو دھوکا دہی کے الزام میں 5 برس قید کی سزا ہوسکتی ہے۔







