بیجنگ ۔ 20 مارچ (اے پی پی) چین کے دورے پر آئے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے پیر کو اپنے چینی ہم منصب لی کی چیانگ کے ساتھ ملاقات کی اور عالمی استحکام کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور دیا۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیتن یاہو کا یہ سہ روزہ دورہ چین اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے 25 سال پورے ہونے کے …
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے چینی ہم منصب لی کی چیانگ کی ملاقات

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 20 مارچ (اے پی پی) چین کے دورے پر آئے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے پیر کو اپنے چینی ہم منصب لی کی چیانگ کے ساتھ ملاقات کی اور عالمی استحکام کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور دیا۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیتن یاہو کا یہ سہ روزہ دورہ چین اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے 25 سال پورے ہونے کے موقع پر عمل میں آ رہا ہے۔ خیال رہے کہ 90 ارکان پر مشتمل ایک اقتصادی وفد بھی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ہمراہ ہے۔







