اسرائیل اور فلسطین کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو ختم کرنے کےلئے فریقین کا ایک قدم پیچھے ہٹانا ضروری ہے،انتونیو گوٹرش

اقوام متحدہ ۔ 23 جولائی (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹرش نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بارے میں کہا ہے کہ تمام فریقین کا ایک قدم پیچھے ہٹانا ضروری ہے۔ترک خبر رساں ادارے کے مطابق انتونیو گوٹرش نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ اور اسرائیل کے جنوب میں بڑھتی ہوئی خطرناک کشیدگی اور تشدد کی صورتحال نہایت تشویشناک …

اقوام متحدہ ۔ 23 جولائی (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹرش نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بارے میں کہا ہے کہ تمام فریقین کا ایک قدم پیچھے ہٹانا ضروری ہے۔ترک خبر رساں ادارے کے مطابق انتونیو گوٹرش نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ اور اسرائیل کے جنوب میں بڑھتی ہوئی خطرناک کشیدگی اور تشدد کی صورتحال نہایت تشویشناک ہے اور اس دوران ہونے والے جانی نقصان پر ہمیں شدید افسوس ہے۔

مزید خبریں