پیرس۔15مارچ (اے پی پی):فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کہ وہ اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی پر تبادلۂ خیال میں سہولت فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں ۔العربیہ کےمطابق انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ لبنانی قیادت اسرائیل سے براہِ راست مذاکرات کے لیے تیار ہے اور اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے جنگ بندی پر بات شروع کرے تاکہ …
اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی مذکرات کی سہولت کاری کے لیے تیارہیں،فرانس

مزید خبریں
پیرس۔15مارچ (اے پی پی):فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کہ وہ اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی پر تبادلۂ خیال میں سہولت فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں ۔العربیہ کےمطابق انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ لبنانی قیادت اسرائیل سے براہِ راست مذاکرات کے لیے تیار ہے اور اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے جنگ بندی پر بات شروع کرے تاکہ ایک دیرپا حل تلاش کیا جائے اور لبنانی حکام کو ملک کی خودمختاری پر توجہ مرکوز کرنے کا موقع ملے۔انہوں نے اسرائیل سے کارروائیاں بند کرنے کا مطالبہ کیا۔








