اسرائیل نسل پرست ریاست ہے، اقوام متحدہ

بیروت ۔ 17 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ نے اسرائیل کو نسل پرست ریاست قرار دے دیا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق بیروت میں اقوام متحدہ کے معاشی و سماجی کمیشن مغربی ایشیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے فلسطینوں پر نسلی تعصب مسلط کر رکھا ہے۔دوسری جانب رپورٹ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ادارے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ریما خلف نے کہا کہ اسرائیل …

بیروت ۔ 17 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ نے اسرائیل کو نسل پرست ریاست قرار دے دیا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق بیروت میں اقوام متحدہ کے معاشی و سماجی کمیشن مغربی ایشیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے فلسطینوں پر نسلی تعصب مسلط کر رکھا ہے۔دوسری جانب رپورٹ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ادارے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ریما خلف نے کہا کہ اسرائیل نے فلسطینیوں پر مظالم ڈھا رکھے ہیں

Leave a Reply