اسرائیل کے وزیراعظم کے خلاف ہفتہ وار مظاہروں کا سلسلہ جاری

مقبوضہ بیت المقدس ۔ 27 اگست (اے پی پی) اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو پر بدعنوانی کے الزامات کی فردجرم عائد کرنے کے مطالبے پر سیکڑوں مظاہرین ہفتہ کورات دیر گئے اٹارنی جنرل کے گھر کے باہر جمع ہوئے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ہفتہ وار یہ مظاہرے نیتن یاہو کے خلاف مبینہ مالی بے ضابطگیوں اور میڈیا، بین الاقوامی کاروبار اور ہالی وڈ کی اہم شخصیات کے ساتھ غیر …

مقبوضہ بیت المقدس ۔ 27 اگست (اے پی پی) اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو پر بدعنوانی کے الزامات کی فردجرم عائد کرنے کے مطالبے پر سیکڑوں مظاہرین ہفتہ کورات دیر گئے اٹارنی جنرل کے گھر کے باہر جمع ہوئے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ہفتہ وار یہ مظاہرے نیتن یاہو کے خلاف مبینہ مالی بے ضابطگیوں اور میڈیا، بین الاقوامی کاروبار اور ہالی وڈ کی اہم شخصیات کے ساتھ غیر قانونی تعلقات کے تناظر میں ایک تحریک کی صورت اختیار کرتے جا رہے ہیں

Leave a Reply