اسلامک گیمز اور دیگر بین الاقوامی ایونٹس کی تیاری کےلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں جاری

اسلام آباد ۔ 13 فروری (اے پی پی) پاکستان تائیکوانڈوفیڈریشن کے زیر اہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے اسلامک گیمز اور دیگر بین الاقوامی ایونٹس کی تیاری کےلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر وسیم احمد جنجوعہ کے مطابق تربیتی کیمپ میں 40 سے 45 مرد اور خواتین کھلاڑی تربیت حاصل کررہے ہیں اور انہیں تین …

اسلام آباد ۔ 13 فروری (اے پی پی) پاکستان تائیکوانڈوفیڈریشن کے زیر اہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے اسلامک گیمز اور دیگر بین الاقوامی ایونٹس کی تیاری کےلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر وسیم احمد جنجوعہ کے مطابق تربیتی کیمپ میں 40 سے 45 مرد اور خواتین کھلاڑی تربیت حاصل کررہے ہیں اور انہیں تین کوچز محمد حنیف‘ محمد شہزاد اور محمد عامر تربیت دے رہے ہیں۔ تربیتی کیمپ میں سے یو اے ای اوپن کےلئے باصلاحیت کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply