اسلام آباد ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور شہریوں کی بہیمانہ ہلاکتوں پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ پاکستان کی دعوت پر او آئی سی کے فیکٹ فائنڈنگ مشن انڈیپنڈنٹ پرماننٹ ہیومن رائٹس کمیشن (آئی پی ایچ آر سی) نے میڈکاگوا کی سربراہی میں وفد نے آزاد جموں و کشمیر کا دورہ کیا۔
اسلامی تعاون تنظیم کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار

مزید خبریں