اسلام آباد،قومی اسمبلی کااجلاس غیرمعینہ مدت تک ملتوی

اسلام آباد۔14نومبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کااجلاس غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردیاگیا۔ جمعے کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے علاوہ ایجنڈے کے بعض امورنمٹائے گئے ، دوبلز اورایک رپورٹ بھی ایوان میں پیش کردی گئی ۔ بعدازاں ڈپٹی سپیکرسیدغلام مصطفیٰ شاہ نے اجلاس غیرمعینہ مدت تک ملتوی کرنے کاصدارتی فرمان پڑھ کرسنایا۔

اسلام آباد۔14نومبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کااجلاس غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردیاگیا۔

جمعے کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے علاوہ ایجنڈے کے بعض امورنمٹائے گئے ، دوبلز اورایک رپورٹ بھی ایوان میں پیش کردی گئی ۔ بعدازاں ڈپٹی سپیکرسیدغلام مصطفیٰ شاہ نے اجلاس غیرمعینہ مدت تک ملتوی کرنے کاصدارتی فرمان پڑھ کرسنایا۔

مزید خبریں