اسلام آباد میئر فٹ بال چیلنج کپ 25مارچ سے شروع ہوگا

اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور سی ڈی اے کے تعاون سے سپورٹس فیسٹیول کے سلسلہ میں اسلام آباد میئر فٹ بال چیلنج کپ25 مارچ سے اسلام آباد میں شروع ہوگا جس کا افتتاح میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز جناح سٹیڈیم، اسلام آباد میں کریں گے۔

Leave a Reply