اسلام آباد ۔ 19 اگست (اے پی پی) اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے صدر اعجازالحق نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی مرد اور خواتین کھلاڑیوں کی ٹیمیں قومی کراٹے چیمپئن شپ میں شرکت کریں گی اور قومی کراٹے چیمپئن شپ 22 اگست سے لاہور میں شروع ہوگی۔ پاکستان واپڈ ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ گذشتہ روز ''اے پی پی'' سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایاکہ چیمپئن شپ …
اسلام آباد کی مرد اور خواتین کی ٹیمیں قومی کراٹے چیمپئن شپ میں شرکت کریں گی، اعجاز الحق

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 اگست (اے پی پی) اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے صدر اعجازالحق نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی مرد اور خواتین کھلاڑیوں کی ٹیمیں قومی کراٹے چیمپئن شپ میں شرکت کریں گی اور قومی کراٹے چیمپئن شپ 22 اگست سے لاہور میں شروع ہوگی۔ پاکستان واپڈ ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ گذشتہ روز ”اے پی پی” سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایاکہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے نو مردوں اور خواتین کی ٹیموں کے کھلاڑیوں حصہ لیں گے ۔ چیمپئن شپ 25 اگست تک جاری رہے گی اور چیمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔








