اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی مساجد میں محافل شبینہ کے انعقاد کے لئے تیاریاں شروع ہو گئیں۔ آخری عشرہ کے دوران محافل شبینہ کاانقعاد نماز تراویح کے بعد سحری کے آغاز تک کیاجائے گا۔ مساجد میں محافل شبینہ کی نفلی عبادت میں قرآن کی سماع کے لئے قراءحضرات نے تیاریاں شروع کردی ہیں ۔نماز تراویح کے بعد مساجد میں محافل شبینہ کاانعقاد ہو …
اسلام آباد کی مساجد میں محافل شبینہ کے انعقاد کے لئے تیاریاں شروع

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی مساجد میں محافل شبینہ کے انعقاد کے لئے تیاریاں شروع ہو گئیں۔ آخری عشرہ کے دوران محافل شبینہ کاانقعاد نماز تراویح کے بعد سحری کے آغاز تک کیاجائے گا۔ مساجد میں محافل شبینہ کی نفلی عبادت میں قرآن کی سماع کے لئے قراءحضرات نے تیاریاں شروع کردی ہیں ۔نماز تراویح کے بعد مساجد میں محافل شبینہ کاانعقاد ہو گا۔








