اسلام آباد۔24نومبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر کے ہاتھی کاون کی ریٹائرمنٹ اور کمبوڈیا میں منتقلی کے فیصلہ کو جانوروں کے جذبات پر غور کرنے کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں صدر مملکت نے کہا کہ محمد بن موسی الدامری نے 14 ویں صدی میں ایک کتاب حیات الحیوان لکھی تھی۔ تعارف میں وہ کہتے ہیں …
اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر کے ہاتھی کاون کی ریٹائرمنٹ اور کمبوڈیا میں منتقلی کے فیصلہ جانوروں کے جذبات پر غور کرنے کا نتیجہ ہے ،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد۔24نومبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر کے ہاتھی کاون کی ریٹائرمنٹ اور کمبوڈیا میں منتقلی کے فیصلہ کو جانوروں کے جذبات پر غور کرنے کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں صدر مملکت نے کہا کہ محمد بن موسی الدامری نے 14 ویں صدی میں ایک کتاب حیات الحیوان لکھی تھی۔ تعارف میں وہ کہتے ہیں کہ وہ جانوروں کے بارے میں غلط انسانی عقائد کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں کہ جانور ذہانت اور جذبات کے حامل ہیں۔








