اسلام آباد ۔ 21 اگست (اے پی پی) اسلام آباد ہائی وے پر بدھ کی صبح تیز رفتار ڈمپر کے متعدد گاڑیوں سے ٹکرا جانے کے نتیجہ میں دو افراد موقع پر جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق یہ افسوسناک ٹریفک حادثہ اسلام آباد ہائی وے پر کاک پل کے مقام پر پیش آیا ۔حادثے میں زخمی ہونے والے افراد اور جاں …
اسلام آباد ہائی وے پر ٹریفک حادثہ میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی
اسلام آباد ۔ 21 اگست (اے پی پی) اسلام آباد ہائی وے پر بدھ کی صبح تیز رفتار ڈمپر کے متعدد گاڑیوں سے ٹکرا جانے کے نتیجہ میں دو افراد موقع پر جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق یہ افسوسناک ٹریفک حادثہ اسلام آباد ہائی وے پر کاک پل کے مقام پر پیش آیا ۔حادثے میں زخمی ہونے والے افراد اور جاں بحق ہونے والوں کی میتوں کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔









