شنگھائی۔ 11 اکتوبر (اے پی پی)سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی شنگھائی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں (آج) جمعرات کو ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ اعصام اور ان کے پولینڈ کے جوڑی دار مارسن میٹکوسکی نے پہلے راﺅنڈ میں فرانسیسی جوڑی کو شکست فاش سے دوچار کر کے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی تھی، پری کوارٹر فائنل میں اعصام الحق اور میٹکوسکی کو کروشیا کے …
اعصام الحق شنگھائی ماسٹرز ٹینس مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں (آج) ایکشن میں نظر آئیں گے

مزید خبریں
شنگھائی۔ 11 اکتوبر (اے پی پی)سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی شنگھائی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں (آج) جمعرات کو ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ اعصام اور ان کے پولینڈ کے جوڑی دار مارسن میٹکوسکی نے پہلے راﺅنڈ میں فرانسیسی جوڑی کو شکست فاش سے دوچار کر کے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی تھی، پری کوارٹر فائنل میں اعصام الحق اور میٹکوسکی کو کروشیا کے ایون ڈوڈگ اور ان کے اسپینش جوڑی دار مارسیل گرانولرز کا چیلنج درپیش ہو گا۔








