اعصام الحق قریشی فرنچ اوپن ٹینس مینز ڈبلز کے ابتدائی راﺅنڈ میں (کل) ایکشن میں نظر آئیں گے

پیرس ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے برطانوی جوڑی دار ڈومینک انگلوٹ رواں سال کے تیسرے گرینڈ سلام فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کے ابتدائی راﺅنڈ میں (کل) جمعرات کو ایکشن میں نظر آئیں گے ۔ پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے برطانوی جوڑی دار ڈومینک انگلوٹ کا میگا ایونٹ مینز ڈبلز کے …

پیرس ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے برطانوی جوڑی دار ڈومینک انگلوٹ رواں سال کے تیسرے گرینڈ سلام فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کے ابتدائی راﺅنڈ میں (کل) جمعرات کو ایکشن میں نظر آئیں گے ۔ پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے برطانوی جوڑی دار ڈومینک انگلوٹ کا میگا ایونٹ مینز ڈبلز کے پہلے راﺅنڈ میں مقابلہ فرانسیسی کھلاڑی آرتھر رینڈرکنچ اور ان کے ہم وطن جوڑی دار مینوئل گینارڈ سے ہوگا۔