افغانستان ، ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق، 6زخمی

کابل ۔4اگست (اے پی پی):افغانستان کے شمالی صوبے بدخشاں میں گاڑی الٹنے کے باعث ایک مسافر جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق صوبائی پولیس کے ترجمان احسان اللہ کامگار نے کہاکہ حادثہ ضلع کوہستان میں پیش آیا ۔  

مزید خبریں