کابل ۔21جولائی (اے پی پی):افغانستان کے صوبہ بدخشاں میں ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔شنہوا کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب صوبائی دارالحکومت فیض آباد کو ضلع کاشام سے ملانے والی شاہراہ کے ساتھ ساتھ مدابہ کے علاقے میں ایک ٹرک ٹرائی سائیکل سے ٹکرا گیا۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ زخمیوں کو علاج کے لئے قریبی صحت مرکز منتقل کر …
افغانستان ، ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق ، 2 زخمی

مزید خبریں
کابل ۔21جولائی (اے پی پی):افغانستان کے صوبہ بدخشاں میں ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔شنہوا کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب صوبائی دارالحکومت فیض آباد کو ضلع کاشام سے ملانے والی شاہراہ کے ساتھ ساتھ مدابہ کے علاقے میں ایک ٹرک ٹرائی سائیکل سے ٹکرا گیا۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ زخمیوں کو علاج کے لئے قریبی صحت مرکز منتقل کر دیا گیا ہے۔








