افغانستان میںفضائی حملے میں عام شہریوں کی ہلاکتوں کی تحقیقات شروع،امریکا

واشنگٹن ۔31 اگست (اے پی پی)امریکا نے کہا ہے کہ وہ افغانستان میں ایک فوجی فضائی حملے میں عام شہریوں کی ممکنہ ہلاکتوں کی تحقیقات کر رہا ہے۔ امریکا کے نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی فوج نے کہا ہے کہ وہ افغانستان میں امریکی ایئر فورس صوبہ لوگر پل عالم علاقے میں شہریوں کی ممکنہ ہلاکتوں سے آگاہ ہے۔

Leave a Reply