افغانستان میں انتخابی ریلی پر حملے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی

کابل ۔14 اکتوبر(اے پی پی) افغان حکام نے بتایا ہے کہ شمال مشرقی صوبے تخار میں انتخابی ریلی پر ہونے والے بم حملے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 22 تک پہنچ گئی ہے۔ طبی ذرائع کے مطابق ابھی کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ تخار کے محکمہ صحت نے ہلاکتوں کی تعداد 23 بیان کی ہے۔ یہ حملہ ایک خاتون پارلیمانی امیدوار …

کابل ۔14 اکتوبر(اے پی پی) افغان حکام نے بتایا ہے کہ شمال مشرقی صوبے تخار میں انتخابی ریلی پر ہونے والے بم حملے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 22 تک پہنچ گئی ہے۔ طبی ذرائع کے مطابق ابھی کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ تخار کے محکمہ صحت نے ہلاکتوں کی تعداد 23 بیان کی ہے۔ یہ حملہ ایک خاتون پارلیمانی امیدوار نذیفہ یوسف بیک کی انتخابی ریلی پر کیا گیا

مزید خبریں