افغانستان میں لڑائی کے باعث اس سال اب تک 90 ہزار کے قریب افراد بے گھر ہوئے،اقوام متحدہ

نیویارک۔ 10 مئی (اے پی پی) افغانستان میں جاری مسلح تنازعات کے باعث رواں سال بھی اب تک مزید 88,481 افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ یہ انکشاف اقوام متحدہ کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق لڑائی کی وجہ سے ملک کے34 میں سے 29 صوبوں کے شہریوں کو نقل مکانی کرنی پڑی۔

مزید خبریں

Leave a Reply