آغاز ہوگیا۔ افغانستان کی وزارت صحت کی طرف سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ملک کے 30 صوبوں میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ہے جبکہ موسم کی خراب صورتحال کے باعث صوبہ بامیان، دایکندی، غور اور بادغیس میں پولیو مہم شروع نہیں کی جاسکے گی۔ مہم کے دوران 5 سال تک کی عمر کے 9.1 ملین بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے قطرے پلانے کا ہدف …
افغانستان میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

مزید خبریں
آغاز ہوگیا۔ افغانستان کی وزارت صحت کی طرف سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ملک کے 30 صوبوں میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ہے جبکہ موسم کی خراب صورتحال کے باعث صوبہ بامیان، دایکندی، غور اور بادغیس میں پولیو مہم شروع نہیں کی جاسکے گی۔ مہم کے دوران 5 سال تک کی عمر کے 9.1 ملین بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔








