افغانستان نے بنگلہ دیش کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ کی اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 271 رنز بنالئے

ڈھاکہ ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) رحمت شاہ کی شاندار سنچری کی بدولت افغانستان کی ٹیم نے بنگلہ دیش کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ کی اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 271 رنز بنالئے،رحمت شاہ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 102 رنز سکور کئے، اصغر افغان ناقابل شکست 88 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بلے باز رہے۔

مزید خبریں