واشنگٹن ۔ 22 نومبر (اے پی پی) عالمی بینک نے کہا ہے کہ رواں سال افغانستان کی اقتصادی شرح نمو سست رفتاری کے ساتھ 2.6 فیصد رہنے کا امکان ہے جس کی وجہ ملک میں بگڑتی سکیورٹی صورتحال ہے۔ اس بات کا اعلان عالمی بینک کی افغانستان کیلئے ڈائریکٹر شوبہم چوہدری نے گزشتہ روز جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں کیا۔
افغانستان کی اقتصادی شرح نمو سست رفتاری کے ساتھ 2.6 فیصد رہنے کا امکان ہے، عالمی بینک

مزید خبریں