کابل ۔ 10 مارچ (اے پی پی) افغانستان کی سیکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں کے دوران غیرملکیوں سمیت64عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیاہے۔افغان میڈیا کے مطابق کابل میں وزارت دفاع کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیاہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران صوبہ لغمان،کپیسا،میدان وردگ ،پکتیا ،خوست ،قندہار، زابل، ارزگان، بادغیس، ہرات، بغلان اورہلمند میں عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائیاں کی گئیں جس میں غیرملکیوں …
افغانستان کی سیکیورٹی فورسزکا مختلف کارروائیوں کے دوران غیرملکیوں سمیت64عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ

مزید خبریں
کابل ۔ 10 مارچ (اے پی پی) افغانستان کی سیکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں کے دوران غیرملکیوں سمیت64عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیاہے۔افغان میڈیا کے مطابق کابل میں وزارت دفاع کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیاہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران صوبہ لغمان،کپیسا،میدان وردگ ،پکتیا ،خوست ،قندہار، زابل، ارزگان، بادغیس، ہرات، بغلان اورہلمند میں عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائیاں کی گئیں جس میں غیرملکیوں سمیت 64 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔بیا








