افغانستان کی سیکیورٹی فورسز کا 100 عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ

کابل ۔ 14 مئی (اے پی پی) افغانستان کی سیکیورٹی فورسز نے ملک کے مختلف حصوں میں کارروائیوں میں 100 عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیاہے۔افغان میڈیا کے مطابق کابل میں وزارت دفاع کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیاہے کہ یہ عسکریت پسند ننگرہار ،کپیسا،پکتیا،غزنی ، لوگر ، ارزگان، غور، بادغیس، فریاب، بغلان، سرائے پل،سمنگان اور بدخشان میں آپریشنز کے دوران مارے گئے ۔ …

کابل ۔ 14 مئی (اے پی پی) افغانستان کی سیکیورٹی فورسز نے ملک کے مختلف حصوں میں کارروائیوں میں 100 عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیاہے۔افغان میڈیا کے مطابق کابل میں وزارت دفاع کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیاہے کہ یہ عسکریت پسند ننگرہار ،کپیسا،پکتیا،غزنی ، لوگر ، ارزگان، غور، بادغیس، فریاب، بغلان، سرائے پل،سمنگان اور بدخشان میں آپریشنز کے دوران مارے گئے ۔ ان کارروائیوں میں طالبان کے شیڈو ضلعی گورنر کی ہلاکت کا بھی دعویٰ کیا گیاہے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply